تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:43

کیوبا : ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،38 افراد ہلاک

جنگ نیوز -


ہوانا…کیوبا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں38 افراد ہلاک ہوگئے،کیوبا کے سول ڈیفنس حکام کے مطابق کشتی میں ہیٹی کے تارکین وطن سوارتھے۔مرنے والوں میں اکیس مرداورسترہ خواتین شامل ہیں۔حکام کاکہنا ہے کہ کشتی خستہ حال تھی اوراس میں گنجائش سے زیادہ افرادسوارتھے۔کشتی ساحل سے سومیٹرکے فاصلے پرڈوبی۔کیوبن کوسٹ گارڈ نے ستاسی افرادکوڈوبنے سے بچالیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.