تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:5

دبئی : مشر قِ وسطی کا پہلا زیرِ ِ آ ب فیشن شو

جنگ نیوز -


دبئی…این جی ٹی…فیشن کی دنیا میں جہاں لبا س کی تخلیق میں جدّت سے کا م لیا جا تا ہے وہیں انہیں پیش کر نے کے لیے بھی نت نئے انداز اپنا ئے جا تے ہیں ۔ ایساہی جد ت سے بھر پور فیشن شو دبئی کے ایک ہو ٹل میں پیش کیا گیا جہا ں ماڈلز نے ریمپ پر نہیں بلکہ ایکو ریم میں زیرِ آ ب جلو ے بکھیرے۔مشر ق ِ وسطی کا یہ پہلے زیر ِآ ب فیشن شو امریکی فیشن اسکو ل کے طا لبِ علموں نے منعقد کیاتھا جس میں ما ڈلزنے خو بصورت ملبوسات کے سا تھ سا تھ آکسیجن ٹینک اور ما سک بھی پہنے ہوئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.