تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:20

کراچی ایئرپورٹ ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے بند

جنگ نیوز -


کراچی…کراچی ایئرپورٹ ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے پروازوں کے لئے بند ہوگیا، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملتان سے کراچی آنے والی پروازپی کے 331 نواب شاہ اتار لی گئی،پشاور سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 351 کو لاہوراتارا گیا،اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 3012 بھی لاہور اتارلی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کلیئرنس کے بعد جناح انٹر نیشنل عام پروازوں کیلئے کھول دیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.