تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:57

امریکا، پہاڑ پر پھنسے شخص اور پالتو کتے کو بچا لیا گیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس… امریکا کی ریاست کیلے فورنیا میں پالتو کتے کو بچاتے ہوئے مالک پہاڑی سے نیچے گرگیا مگر خوش قسمتی سے دونوں کو بچالیا گیا ہے۔ہائیکنگ کے دوران ایک شخص اپنے دوکتوں کیساتھ اس پہاڑی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک کتا نیچے گر گیا جسے بچانے کیلئے خود اس شخص نے بھی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن خود ہی پھنس گیا۔تاہم خوش قسمتی سے ریسکیو کاعملہ موقع پر پہنچ گیا اور دونوں کو بحفاظت واپس نکالا لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.