تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

کوئٹہ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی،پولیس ذرائع

جنگ نیوز -
کوئٹہ …کوئٹہ میں جا ن محمد روڈ کے قریبی علاقے میں زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔پولیس اور دیگر ادارے دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.