تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

سی این جی بندش، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا ہفتہ کو ہڑتال کا اعلان

جنگ نیوز -


کراچی … سی این جی اسٹیشن کی بندش کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ہفتہ کو ہڑتال کرے گی۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ میں دو بار سی این جی اسٹیشن کی بندش کے باعث کاروبار شدید متاثر ہو رہا۔ انھوں نے کہا کہ ہڑتال کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ ارشاد بخاری نے بتایا کہ ہڑتال کے موقع پر منی بسیں اور کوچیں سڑکوں پر نہیں لائیں گے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.