تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:47

چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ

جنگ نیوز -


بیجنگ ... چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے اپنا غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ اپنایا گیا ہے۔ دارلحکومت بیجنگ میں اس موقع پر لوگوں نے ایک دوسرے سے تکیوں کے ذیعے لڑائی کی تکیوں کی یہ لڑائی لڑنے والوں میں نہ صرف نوجوان بلکہ کم عمر کے بچے بھی شامل تھے۔ روئی سے بھرے تکیوں کو تھامے ان افراد نے ایک دوسرے کی خوب مرمت کی مگر ایسے کی کسی کو چوٹ نہیں آئی۔ منتظمین کاکہناتھاکہ اس لڑائی کامقصد ایک دوسرے کے لیے دل میں ہمدردی پیدا کرنا ہیاور یہ احساس کہ کسی دوسرے کو اتنی بھی چوٹنہ لگے جس قدر کوئی شخص خود برداشت کرسکتاہو۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.