تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 13:36

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے سنے گئے

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ میں پانچ منٹ کے وقفے سے 2دھماکے سنے گئے ہیں، پہلا دھماکہ اسپنی روڈ پر ہوا دوسرے دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکوں کی نوعیت اور تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔ نمائندہ جیو سلمان اشرف کے مطابق پولیس تاحال پہلے دھماکے کی جگہ بھی نہیں پہنچ پائی ہے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں دھماکوں کے مقام پر پہنچ رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.