تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:49

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے ٹریفک کیلئے کھل گئی

جنگ نیوز -


لاہور…دھند میں کمی کے بعد لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ انٹر چینج سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہو گئی جس کے بعد موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو موٹر وے پولیس اپنی نگرانی میں قافلوں کی صورت میں گزارتی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.