تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:54

کراچی: حیدری مارکیٹ میں موبائل کمپنی کے دفتر پر دستی بم حملہ

جنگ نیوز -


کراچی… کراچی میںحیدری مارکیٹ کے قریب ایک دھماکا ہو ا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا دستی بم کے ذریعے کیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیر شاہ سوری روڈ پر دستی بم کے ذریعیموبائل فون کمپنی کے دفتر کے قریب دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.