تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:16

جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

جنگ نیوز -


لاہور… جماعت اسلامی نے مہنگائی ،سی این جی کی بندش اور بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف چھ جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ،جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں نے مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے،ان کی ناقص پالیسیوں سے لاکھوں محنت کش بیروزگار ہوگئے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ کھاد اسیکنڈل کا سپریم کورٹ خود نوٹس لے اور ذمے داروں کو سزا دے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.