تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:49

سپریم کورٹ کا نیب کو عدنان خواجہ کے تقرر کے خلاف تحقیقات کا حکم

جنگ نیوز -

اسلام آباد… سپریم کورٹ نے نیب کو عدنان خواجہ کے تقرر کے خلاف تحقیقات کا حکمدے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی بینچ این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید نے استفسار کیا کہ نیب سے سزا یافتہ عدنان خواجہ اور احمد ریاض کا تقرر کیسے کیا گیا، او جی ڈی سی ایل میں سزا یافتہ اور کم تعلیم یافتہ افراد لگاگئے گئے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری عہدے پر غلط تقرر کے خلاف نیب کی تحقیقات نہ کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.