تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:38

سال نو کی خوشی،ریستوران کے مالک نے3 ہزار افراد کو مفت کھا نا کھلا یا

جنگ نیوز -


بیجنگ…این جی ٹی…چین میں ریستوران کے مالک نے نئے سال کی خو شی میں تین ہزار افراد کو مفت کھا نا کھلا یا ۔رپورٹ کے مطابق چین میں ایک ریستوران کے مالک نے نئے سال کی خوشی کچھ انو کھے انداز میں منائی اور تین ہزار افراد کو مفت میں کھانا کھلا یا۔ نئے سال کی اس دعوت میں بے گھر اورسڑکیں صاف کرنے والے افراد شریک ہوئے جو اپنے نو کر ی کی خاطر اپنے شہر اور گھر والوں سے دو ر ہیں۔ اس عظیم الشا ن دعوت پر اس سخی انسان کی ڈ یڑھ لا کھ ڈالر سے زیا دہ کی رقم خر چ ہو ئی جس میں شریک افراد اس فیا ضی کا بھر پو ر لطف اٹھا یا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.