تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:17

رانی مکھرجی رواں برس اصلی دلہن بن جائیں گی

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…دو ہزار بارہ میں جہاں لو گ کئی با لی ووڈ اسٹار ز کی شا دی کی خبر وں کے منتظر ہیں وہیں ان میں سے ایک رانی مکھرجی بھی ہیں ۔تاز ہ ترین اطلاعات کے مطا بق دو ہزار با رہ کا سا ل رانی مکھر جی کی پیا گھر رخصتی کا سال ہو سکتا ہے اور ممکن ہے کہ ان کا مشہور با لی ووڈ پر و ڈیو سر ادیتہ چوپڑا سے طویل عرصہ سے جا ری رومانس ایک با قا عدہ رشتے میں تبدیل ہو جا ئے ۔ یش چو پڑ ا کے بیٹے ادتیہ جو رانی کے ساتھ اپنے دوستی کو میڈیاسے چھپا نے کو ششوں میں لگے رہتے تھے اب ہر جگہ ان کے سا تھ نظر آتے ہیں اور رانی مکھرجی نے نئے سال کی خوشیا ں بھی ادتیہ چوپڑااور ان کے خاندان کے ساتھ بیر ونِ ملک منائیں جس کے بعدوہ ادیتیہ کے خاند ان کے ساتھ کا فی گھل مل گئی ہیں ۔ میڈیا میں گر دش کرتی خبر وں سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ اس سا ل تو رانی مکھر جی کی ہا تھوں میں مہندی لگ ہی جا ئے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.