تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:18

ٹنڈولکرسنچریوں کی سنچری بنانے میں ایک بار پھر ناکام

جنگ نیوز -


سڈنی…ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر سنچریوں کی سنچری بنانے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔سڈنی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سچن ٹنڈولکرکو اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ 80 رنز بناکر کلارک کی گیند پر مائیک ہسی کے ہاتھوں سلپ میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ٹنڈولکر 185 ٹیسٹ میچوں میں 56 رنز کی اوسط کے ساتھ 15288 رنز اسکور کرچکے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے 1989 میں پاکستان کے خلاف کراچی میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.