تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:18

چلی میں آگ بجھانے والے عملے کے 6 اہلکار ہلاک

جنگ نیوز -


سانتیاگو … چلی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے دوران آگ بجھانے والے عملے کے 6 اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ حکام کے مطابق شدید گرمی اور تیز ہواؤں کی وجہ سے فائر بریگیڈ کے دس اہلکار شعلوں میں پھنس گئے تھے۔ ان میں پانچ فوری طور پر ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ ان میں ایک اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ تین ابھی تک لاپتہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.