تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:8

ایف آئی اے نے تین سینئر فارنزک ماہرین کو نوکری سے نکال دیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…ایف آئی اے نے 3سینئر فارنزک ماہرین کونوکری سے نکال دیا ہے،ذرائع کے مطابق گریڈ19 کے سرفرازچودھری،عرفان قریشی،عبدالغفار کو کسی وجہ کے بغیر نکال دیا گیا ہے،تینوں نے سابق ڈی جی ایف آئی اے طارق کھوسہ کی ٹیم میں اہم تحقیقات کیں،خانانی اینڈکالیا،ہمیش خان کیس میں سرفرازچودھری کوتمغہ امتیازدینے کااعلان کیاگیا،ایف آئی اے کے تینوں افسران گزشتہ 6 سال سے ماہر تفتیش کار کے طور پر کام کررہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.