5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چین کے شمال مغرب میں شدید زلزلہ،67افراد ہلاک
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8624 -
بیجنگ…چین کے صوبہ چِن گھائی میں 6.9 شدت کے زلزلے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 67 ہوگئی?سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1تھی? میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکزصوبہ چن جیائی کے شہر گولموڈ سے 380کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا?زلزلے سے یوشوکے علاقے میں کئی مکانات گرنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے? جبکہ کئی افراد ملبے تکلے دبے ہوئے ہیں? امریکی جیولوجیکل سروے رپوٹ کے مطابق چین میں زلزے کے ایک گھنٹے بعد تبت کے سرحدی علاقہ میں کئی آفٹرشاکس محسوس کیے گئے ? جن کی شدت ریکٹر سکیل پر شدت پانچ اعشاریہ دو سے پانچ اعشایہ آٹھ کے درمیان تھی?