تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ سے3افراد ہلاک

NoImage -
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا ?پولیس کے مطابق لانڈھی میں واقع گل احمد مل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا? جس کی شناخت نہیں ہوسکی?اس کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے ? لیاری کے علاقے نیا آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ نوید ہلاک ہو گیا مقتول کی لاش سول اسپتال پہنچادی گئی ?فیڈرل بی ایریا میں نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا ?معقتول کی لاش کو کاغذی کاراوائی کے لیے عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا? پٹیل پاڑا میں موبائل فون چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے شہزادنامی نوجوان کو زخمی کردیا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیاہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.