5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
وزیر اعظم گیلانی کی امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8624 -
واشنگٹن…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کی? وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکا میں نیوکلئیر سیکیورٹی کانفرنس کے اختتام کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے?وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پاکستانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے امریکا میں نیوکلیئر سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے امریکا میں ہیں? اس دوران انہوں نے مختلف امریکی حکام سے ملاقات کی? وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی سینیٹر جان کیری سے بھی ملاقات کی?