تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1074.10فٹ پر آگئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8624 -
لاہور… منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1074.10فٹ پر آگئی جس کے ساتھ ہی ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2لاکھ 36ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا? محکمہ موسمیات کے مطابقمنگلا ڈیم میں پانی کی آمد 39ہزار841اور اخراج26ہزار کیوسک ہے? دوسری طرف تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1378 فٹ پر برقرارہے?تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 34ہزار کیوسک ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.