5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ادا کارنیل نیتن مکیش موسیقار بن گئے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8624 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ اداکار نیل نیتن مکیش اب مو سیقی تر تیب دیں گے ?بالی وڈ انڈسٹری میں فلم ”Johnny Gaddar“ ”نیویارک“اور ”جیل “ میں بہتر ین اداکاری کے جو ہر دکھانے کے بعد اداکارنیل نے اب اپنی آنے والی فلم کے لیے مو سیقی تر تیب دینے کا ارادہ ظا ہر کیاہے?نیل کا کہنا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے موسیقی تر تیب دینے میں دلچسپی رہی ہے اور ان کی کمپو زکی ہوئے دھنوں کوان کے کچھ میوزک ڈائریکٹر زنے بہت پسند بھی کیاہے?واضح رہے کہ نیل کا تعلق بھا رت کے ممتاز مو سیقار گھرانے سے ہے او ر یہ معروف گلو کار مکیش کے پو تے ہیں?بہرحال اپنی بچپن کی گر ل فرینڈسے علیحدگی ہو ،اداکارہ آسن سے بڑھتی ہوئی قربت یا اپنی فلم کے لیے موسیقی تر تیب دینے کی بات نیل کسی نہ کسی ذریعے خبر وں کی زینت بنے رہتے ہیں?