5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پھولوں کے گلدستوں کو تادیر تروتازہ رکھنے والا اسپرے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست کیلیفورنیا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسی ماہرین نے ایک ایسا اسپرے تیار کیا ہے جو پھولوں کے گلدستوں میں پھولوں کی پتّیاں اور ٹہنیاں تروتازہ رکھے گا?محقیقین نےThidiazuron(TDZ)کے اجزاء والا ایسا محلول تیار کیا ہے جو پھولوں کے گلدستے کے لیے کاٹی گئی ٹہنیوں ،پھولوں کی پتّیوں کو روزِاول کی طرح کئی دنوں تک تروتازہ رکھے گا?