تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نصف گھنٹے کی ورزش ڈپریشن میں نہایت مفید

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
ڈیلاس…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی شہر ڈیلاس کی South Methodist Universityکے سائیکولوجی کے ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ کم از کم آدھے گھنٹے کی کڑی ورزش بھی ذہنی تناؤ کے علاج میں فائدے مند ثابت ہوسکتی ہے?ماہرین کے مطابق ورزش کرنے سے ذہنی دباؤاور غصے میں کمی واقع ہوتی ہے جو انسان کے دماغ میں جسمانی طور پر مضبوط ہونے کا شعور بیدار کرتی ہے?ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کو چاہئے کہ وہ عام ادویات اور سپلیمنٹس کی نسبت ذہنی تناؤ میں مبتلا افراد کو ورزش کی جانب راغب کریں کیونکہ یہ تناؤ سے نکلنے میں ایک انتہائی مفید ہتھیار ثابت ہوسکتی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.