تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

درخت کے تنوں پر اُگنے والے انگور

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…انگور کے خوشوں سے لدی ہوئی بیلیں تو دیکھی تھیں تاہم انگوروں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو بیل کے بجائے درختوں پر اگتی ہے? جنوبی امریکہ میں پائے جانے والے ان درختوں کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ انگور درخت کی شاخوں کے بجائے تنوں پر اُگتے ہیں ? جنوبی امریکہ کے ممالک میں پائے جانے والے جامنی رنگ کے یہ رس بھرے انگور قدرت کا حسین اور رسیلا شاہکار معلوم ہوتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.