تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد300ہو گئی،8ہزار سے زائد زخمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
بیجنگ…چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریبأ 300 ہوگئی جبکہ8ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں? 6.9شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں? امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ چین کے مغربی علاقوں میں تبت کے قریب آیا ? زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9رکارڈ کی گئی? زلزلے سے کئی عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں اور تقریبأ 300 افراد ہلاک اور آٹھ ہزار زخمی ہو گئے? زلزلے کے بعد کئی کم شدت کے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے?زلزلے کا مرکز تبت کے پہاڑی علاقے تھے? اس سے قبل گذشتہ رات اسی علاقے میں ریکٹر اسکیل پر 5شدت کا زلزلہ آیا تھا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.