5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
افریقا میں منفرد ترین گلابی جھیل
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8627 -
ڈاکار…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن افر یقی ملک سینی گال میں مو جو د یہ جھیل اس لحا ظ سے منفر د ہے کہ اس کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ?Retba نامی اس جھیل کی گلا بی رنگت کی وجہ اس میں بڑی مقدار میں پا ئی جا نے والی معدنیات ہیں ? اس جھیل میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس کے ایک لیٹر پانی میں 380گرام نمک پایا جاتاہے ?