تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

10 برآمدی مصنوعاتکیلئے ان لینڈ سبسڈی کے رہنما اصول جاری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8627 -
کراچی…اسٹیٹ بینک نے تجارتی پالیسی کے تحت 10 برآمدی مصنوعات کے لئے اعلان کردہ ان لینڈ سبسڈی کے رہنما اصول جاری کردیئے?اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ ان لینڈ فریٹ سبسڈی کے لئے مجاز ڈیلرز اپنے کلیمز ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں جمع کرائیں گے اور جانچ پڑتال کے بعد یہ کلیمز اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سروسز کارپوریشن میں جمع کرائے جائے جائیں گے? ٹی ڈی اے پی کے نوٹس کے مطابق ان لینڈ فریٹ سبسڈی کے لئے سیمنٹ، لائیٹ انجیئنرنگ، چمڑے کے ملبوسات، فرنیچر، سوڈا ایش، ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ، کاسٹک سوڈا، سینٹری ویئر اور ماربل مصنوعات کے برآمد کنندہ گان اس سبسڈی کے لئے کلیمز جمع کراسکتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.