5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
محکمہ خوراک سندھ نے6لاکھ ٹن گندم خرید لی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8627 -
کراچی…محکمہ خوراک سندھ نے مقرر کردہ 15 لاکھ ٹن کے ہدف میں سے چھ لاکھ ٹن گندم کسانوں سے خرید لی?سیکرٹری محکمہ خوراک سندھ نوید کامران بلوچ نے جیو نیوز کو بتایا کہ رواں سال گندم کی خریداری کا ہدف قبل از وقت حاصل کرلیاجائے گا?ان کا کہنا تھا کہ مزید پانچ لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے لیے باردانہ حاصل کیا جاچکا ہے جسے کسانوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے?انھوں نے مزید کہا کہ گندم کی خریداری یا باردانے کی عدم فراہمی سے متعلق شکایات پر کاروائی جاری ہے?