5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
مچھلی اور زیتون کا تیل الزائمر میں نہایت مفید
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8627 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ مچھلی اور زیتو ن کے تیل کااستعما ل الزائمر کی بیماری سے محفو ظ رکھتاہے ? امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے غذا ئیت سے بھر پورخوراک جیسے مچھلی ،زیتون اورمرغی کا با قا عدہ استعما ل بڑھتی ہو ئی عمر میں الزائمر کے خطرے کو کم کردیتا ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی اور زیتون میں پا ئے جانے والے اجزا ء دما غ کو مضبو ط بنا تے ہیں اور بڑھا پے میں دما غی کمزو ری سے محفوظ رکھتے ہیں ?