تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گیس مینجمنٹ کے تحت فیصل آباد کی فیکٹریوں کو گیس کی فراہمی معطل

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8628 -
فیصل آباد . . . فیصل آبادمیں گیس مینجمنٹ شیڈول کے تحت صنعتی کارخانوں اور فیکٹریوں کوآج 24 گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی بندہے?گیس کی بندش سے فیکڑیوں میں کام بھی بنداوریومیہ اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدور بے روزگارہوگئے ہیں? سوئی نادرن گیس نے گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے پنجاب بھر میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک دن کے لئے بند رکھنے کا شیڈول جاری کیاہے جس کے تحت آج فیصل آباد ریجن کی صنعتوں میں گیس بند رہے گی?جس سے سیکڑوں کارخانے اور فیکٹریاں بند ہیں اور مزدور بے روزگار ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.