تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عوام کو بجلی نرخوں میں اضافے کا کڑوا گھونٹ پینا پینا پڑیگا، ماہر معاشیات

NoImage -
کراچی . . . موجود حکومت کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ ایک کڑوا گھونٹ ہے جو پاکستان کی عوام کو پینا پڑے گا?ماہرے معاشیات مزمل اسلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی، انہوں نے بتایا کہ جتنے مسائل اور چیلنجز کا سامنا آج پاکستان کو ہے، انکی بنیادی وجہ سستی بجلی اور سبسڈیز ہیں? مزمل کے مطابق آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کے حق میں ہے اور اس پر عمل درآمد سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تاہم حکومت آئی ایم ایف کو یہ واضح کردے کہ پاکستان میں60 سال کی خامیوں کی اصلاح صرف ایک پروگرام کے ذریعے نہیں کی جاسکتی اس لیے بہتری میں مزید وقت لگے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.