تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر17بھارتی ماہی گیر گرفتار

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8629 -
کراچی . . . پاکستانی سمندری حدودکی خلاف ورزی کرنے پر 17 بھارتی ماہی گیروں کوگرفتار کرلیاگیا ہے?پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ترجمان نے جیونیوزکوبتایاکہ بھارتی ماہی گیرپاکستانی سمندری حدود میں واقع خصوصی اقتصادی زون میں غیرقانونی طورپر مچھلیوں کاشکار کر رہے تھے? میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود سے جانے کی ہدایت کی لیکن انہوں نے ہدایت پر عمل نہیں کیا جس پر سترہ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی تین کشتیاں تحویل میں لے لی گئیں ?بھارتی ماہی گیروں کوکراچی منتقل کرکے ڈاکس پولیس کے حوالے کیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.