تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شمالی چین میں زلزلے سے 400افراد ہلاک،متعدد لا پتہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8629 -
بیجنگ . . . چین کے شمال مغربی صوبے چنگ ہائی Qinghai میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو ہوگئی ہے ? آٹھ ہزار افراد زخمی اور درجنوں ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ? تبت کی سرحد کے قریب چین کے دور افتادہ پہاڑی صوبے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئیجبکہ سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1تھی? زلزلے سے کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں ? ٹیلی مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ?مقامی حکام کے مطابق زلزلے کے سبب پہاڑوں سے تودے گرنے کے کئی واقعات بھی ہوئے ? امدادی ٹیمیں ملبے میں دبے افراد کو نکالنے اور دیگر امدادی کاموں میں مصروف ہیں ? اب تک کم از کم بتیس افراد ملبے سے زندہ نکالے گئے ہیں ? سرکاری حکام کے مطابق زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً چار سو ہوگئی ہے اور آٹھ ہزار افراد زخمی ہیں ? زلزلے سے ایک اسکول بھی تباہ ہوا جس کے ملبے میں بیس بچے دبے ہوئے ہیں ?چ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ چین کے مغربی علاقوں میں تبت کے قریب آیا ? زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9رکارڈ کی گئی? زلزلے سے کئی عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں اور تقریبأ 300 افراد ہلاک اور آٹھ ہزار زخمی ہو گئے? زلزلے کے بعد کئی کم شدت کے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے?زلزلے کا مرکز تبت کے پہاڑی علاقے تھے? اس سے قبل گذشتہ رات اسی علاقے میں ریکٹر اسکیل پر 5شدت کا زلزلہ آیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.