5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چائنا ائر فورس دنیا کی تیسری بڑی ہوائی فوج ہے، رپورٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8629 -
لندن . . . فارن ڈیسک . . . چین کی ائر فورس دنیا کی تیسری بڑی ہوائی فوج ہے?برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق چینی ائیرفورس4لاکھ افراد اور2ہزارلڑاکا طیاروں پر مشتمل ہے جب کہ امریکا کے پاس2300لڑاکا طیارے ہیں?چینی فوج1958کے تائیوان اسٹریٹ بحران کے بعد کسی بڑی جنگی کارروائی کاحصہ نہیں بنی?چین دیگر ممالک کو جنگی طیارے بھی برآمد کرتا ہے جن میں پاکستان ،میانمار،بنگلادیش، ایران،جنوبی کوریا اور زمبابوے شامل ہیں?چین کی ملک بھر کے تمام حصوں میں بیسز موجود ہیں جو زیادہ تر تائیوان کی سرحد کے پاس ہیں جب کہ صرف بیجنگ میں سات بیسز موجود ہیں?