5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کینیڈین افواج میں اموات کی تیسری بڑی وجہ خودکشی، رپورٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8629 -
ٹورنٹو . . . فارن ڈیسک . . . کینیڈین مسلح افواج میں مو ت کی بڑی وجہ خود کشی ہے?کینیڈین پریس نے حالیہ تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ فوجیوں کی ہلاکت کی تیسری بڑی وجہ خودکشی ہے?1983سے2007کے دوران1710حاضر سروس فوجیوں کی ہلاکت کی وجوہ جاننے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ 22فیصد گاڑیوں کے حادثات ،22فی صد بیماریوں اور17فی صد خودکشی سے اموات ہوئیں?کسی جارحانہ یا دفاعی کارروائی میں صرف پانچ فیصد اموات تھیں اور یہ زیادہ تر افغانستان میں ہی ہوئیں? خودکشی کی وجوہات شراب اور تمبا کو نوشی بتائی گئی ہیں?