تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کیسز صرف پیپلز پارٹی کیخلاف کھولے جارہے ہیں، ایاز سومرو

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8630 -
حیدر آباد . . . سندھ کے وزیر قانون ایاز سومرو نے کہا ہے کہ کیسز صرف پیپلز پارٹی کے خلاف کھولے جارہے ہیں، مہران بینک ، یلو کیپ ، قرض اتارو ملک سنوار سمیت دیگر کیسز بھی کھولے جائیں? میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ججوں کی تقرری کے سلسلے میں وزیر اعلی? پنجاب کی طرح وزیر اعلی? سندھ سے بھی تقرری پر رائے لی جانی چاہیے? ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام پر مشاورت جاری ہے، نئے قانون کے لیے 45 دن دیے ہیں اب بھی ایک مہینہ باقی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.