5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
خیبرپختونخواکے نام پرنظرثانی کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،بشیر بلور
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8630 -
پشاور . . . سینیروزیرسرحدبشیر بلور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکے نام پرنظرثانی کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا? انہوں نے کہا کہ اے این پی الگ صوبے کی قراردادکی حمایت کس طرح کرسکتی ہے? بشیر بلور نے کہا کہ الگ صوبے کیلئے انھیں50سال جدوجہدکرنی چاہیے، ہمیں صوبے کانام بدلنے میں60سال لگے? انہوں نے کہا کہ ہزارہ میں مذاکرات کاعمل شروع ہونے کے بعدحالات پرقابوپالیاگیاہے?