تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جنوبی پنجاب کے مسئلے پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے ،تاج محمد لنگا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8631 -
کراچی…پاکستان سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگاہ نے کہا ہے کہ دیر سے سہی آخرمسلم لیگ ق نے سرائیکی صوبے کا مطالبہ تسلیم کرلیا?جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا جنوبی پنجاب کو انتظامی صوبہ قرار دینے کی بجائے اس کے نام پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے?تاج محمد لنگا کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق اس موقع پرتنہااڑان نہ اڑے بلکہ سرائیکی صوبوں کی بات کرنے والی جماعتوں کے ساتھ مل کرچلے ،دوسری صورت میں دیگر معاملات سامنے آسکتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.