5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سابق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے احمد ریاض شیخ اڈیالہ جیل سے رہا
NoImage -
لاہور…سابق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے احمد ریاض شیخ کو اڈیالہ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا ?اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جا ری کئے گئے حکم نامے کے اجراء کے بعد احمد ریاض شیخ کو رہا کردیا گیا?واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے18ویں تر میم کی منظوری کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی تھی اس تخفیف سیپنجاب حکومت نے736قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے گئے جس کی بنیاد پر احمد ریاض شیخ کی سزا میں ایک تہائی کی کمی ہو ئی?