تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان،116افراد ہلاک،ایک لاکھ گھر تباہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8632 -
نئی دہلی ... بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 116ہوگئی جبکہ 1لاکھ گھر تباہ ہوچکے ہیں ? حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے ? رپورٹ کے مطابق 120کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے بھارت اور بنگلہ دیش میں تباہی مچادی ہے ? حکام نے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے?طوفان کے باعث درخت گرنے سے راستے بند،بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے? بہار کے وزیراعلی? نتیش کمار کا کہنا ہے کہ نقصان اندازے سے بڑھ کر ہواہے ?دوسری طرف شمالی بھارت کی ریاست اڑیسہ میں میں گرمی بڑھنے سے43 افراد ہلاک ہوگئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.