تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین : زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد589 تک پہنچ گئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8632 -
بیجنگ ... چین میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد589 تک پہنچ گئی ہے?چین کے شمال مغربی صوبے شینگ ہائی میں آنے والے6.9 کی شدت کے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی ہے?زلزلے سے 10 ہزار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں?متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں?زلزلے سے متاثرہ علاقہ کے ایک گاؤں سے ملبے تلے 900 افراد کو نکالا گیا ہے? امریکا اور فرانس نے چین میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.