تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پر یا نکا کے بعدکتر ینہ اور کرینہ بھی نیشنل ایوارڈ کی خواہشمند

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8634 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ ادکارئیں کتر ینہ کیف اور کر ینہ کپو راپنی مقابل اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہم پلہ ہونے کے لیے نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہیں?پریانکا چوپڑانے حال ہی میں فلم فیشن میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ حاصل کیا تھا جس پر پریانکا یہ کہہ کر اپنی ہم عصر اداکاراؤں کر ینہ اور کترینہ کا دل جلا رہی ہیں کہ وہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی بالی وڈ کی سب سے کم عمر اداکارہ ہیں?یہی وجہ ہے کہ کترینہ اورکرینہ بھی نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہیں?کرینہ کپور ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی لیجنڈ اداکارہ مارلن منرو کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی بدولت نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے پر امید ہیں جبکہ دوسری جانب کترینہ کیف نے اپنی نئی آنے والی فلم راج نیتی کے لیے نیشنل ایوارڈ پر نظریں جما رکھی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.