5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
گانوں کی کیسٹوں پر فن مصوری کا انوکھا استعمال
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…مصوری صرف کاغذ پر ہی نہیں کی جاتی بلکہ ماہر فنکار اس کا م کے لئے نت نئے میڈیم بھی استعما ل کر تے ہیں? یہ تصا ویر بھی فنِ مصوری کے ایسے ہی شا ہکاروں کی ہیں جن میں گا نے کی کیسٹوں کو مصوری کے کینوس کے طو ر پر استعما ل کیا گیا ہے?فن لینڈ کے ایک ما ہر آرٹسٹ کے یہ نا در شاہکار اسی فن کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں جن میں کئی کیسٹوں کو جو ڑ کر ان پر مشہو ر گلو کا روں اور مو سیقا روں کی تصا ویر بنا ئی گئیں ہیں?