تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہارڈ ڈسک کے پرزوں سے بنائے گئے کھلونے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
پیرس…سینٹرل مانیٹرنگ…نہیں ہے چیز نکمی کو ئی زما نے میں? فرانس کے Miguel Rivera بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں? جبھی انہوں نے استعما ل شدہ کمپیو ٹر کی ہارڈ ڈسک کے حصوں سے یہ کھلو نے بنا ڈالے ?ان کھلونوں کی تیار ی میں پرانی ہا رڈ سک کے حصوں کے علاو ہ کسی قسم کا دو سرا مٹیریل استعمال نہیں کیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.