5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
میڈونا نے ورزش کیلئے75ہزار ڈالر کی مشین خرید لی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…مشہور پاپ اسٹار امریکی گلوکارہ میڈونا نے رانوں اور کمر کی اضافی چربی کو ختم کرنے کے لیے 75ہزار ڈالر کی ایک مشین خریدی ہے ? اس مشین کے بارے میں اس بات کا دعوی بھی کیا گیا ہے کہ یہ نہ صرف جسم کو زائد چربی سے حیرت انگیز طور پر نجات دلاتی ہے بلکہ جسم پر موجود گڑھوں کو بھی ختم کردیتی ہے?میڈونا کے بڑھاپے کو چھپانے اور انہیں پرکشش بنانے میں یہ میشن کس حد تک کار آمد ثابت ہوتی ہے اس کا فیصلہ تو آنے والے دنوں میں ہی ہو سکے گا?