5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہالینڈ کا انوکھا گاؤں جہاں سٹرکیں نہیں ہیں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
ایمسٹرڈم…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصا ویر ہا لینڈ کے صوبے اوورجیسل کے ایک ایسے گا ؤں کی ہیں جہا ں رہا ئشی علا قے میں ایک سے دوسرے گھر تک جا نے اور گاڑیوں کی آمدو رفت کے لئے سٹرکیں با لکل بھی نہیں ہیں?اس گا ؤں کے لو گ پانی کے با عث آنے جا نے کے لئے چھو ٹی کشتیوں کا استعما ل کر تے ہیں اوراس گا ؤں میں چا روں جا نب ہر یا لی ، خوبصورت گھر اور پا نی ہی نظر آتا ہے?یہ گا ؤں اپنی انفرادی خوبی اور دلکشی کے با عث دنیا بھر کے سیا حوں کی تو جہ بھی حا صل کیے ہو ئے ہے?