5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شعیب ملک کا اعتزاز احسن کو فون، قانونی امور پر مشاورت
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8636 -
لاہور…کرکٹر شعیب ملک نے ممتاز قانون دان بیرسٹراعتزازاحسن کو فون کرکے قانونی مشاورت کی ہے?اعترازاحسن کے سیکریٹری آفتاب احمد کے مطابق شعیب ملک نے حیدر آباد دکن سے لاہورفون کیااورعائشہ صدیقی کی جانب سے ان کیخلاف درج مقدمے، پاسپورٹ کی واپسی اور دیگر امور پر صلاح مشورہ کیا? شعیب ملک نے اعتزازاحسن سے قانونی امورپررہنمائی لی?آفتاب احمد کے مطابق اعتزازاحسن نے شعیب ملک کو بھارت میں جاری قانونی جنگ کے بارے میں مفید مشورے دیے?