تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کا سب سے بڑا ٹریکٹر50ٹن وزنی

NoImage -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…ٹریکٹر بنانے والی ایک امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا ٹریکٹر تیار کیا ہے جو27فٹ لمبا او ر20 فٹ چوڑا ہے?Big Bud نامی یہ ٹریکٹر 80 فٹ بڑے ہل کے ذریعے ایک منٹ میں ایک ایکڑ زمین کے رقبے پر ہل چلاسکتا ہے? بڑے بڑے ٹائروں سے لیس اس ٹریکٹرکی طاقت 900 بریک ہارس پاور ہے? اس دیوہیکل ٹریکٹرکا مجموئی وزن50ٹن ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.