تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 617ہوگئی، امدادی کام جاری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8636 -
بیجنگ …چین میں بدھ کو آنیوالے زلزلے کے بعد امدای ٹیمیں رات بھر ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کررہی ہیں?بدھ کو چین کے یوشو کے علاقے میں6.9کا زلزلہ آیا تھا جس میں617 افراد ہلاک اور دس ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں?زلزلے کے ایک دن بعد بھی امدادی کام زور و شور سے جاری ہیں اور اب بھی ملبے کے نیچے سے لوگوں کو زندہ نکالا جارہا ہے?ایک اور امدادی ٹیم نے ایک اسکول سے ہاتھوں سے ملبہ ہٹایا اور23 بچوں کو زندہ نکال لیا تاہم36 بچے ہلاک ہوگئے تھے?لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے جہاں ان کیلئے ٹینٹ اور مختلف اشیا کا انتظام کیا ہوا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.